پی ایس 88 ملیر میں ضمنی الیکشن میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی، زرائع کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میں پی ایس 88 میں ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل صبح 9 بجے سے شام پانچ بجے تک جاری رہا، حلقے میں قائم کئے گئے 108 پولنگ اسٹیشن میں سے متعدد میں پی ٹی آئی اور پی پی کے کارکنان آمنے سامنے رہے