پی ایس 88 کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی جیت کے قریب، زرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار محمد یوسف بلوچ کو اپنے حریفوں پر واضح برتری حاصل تھی، آخری اطلاعات کے مطابق پی پی امیدوار محمد یوسف بلوچ نے 19 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کررکھے تھے، ان کے قریب ترین حریف تحریک انصاف کے جان شیر جونیجو دوسرے اور تحریک لبیک کے محمد کاشف شاہ دوسرے ایم کیو ایم امیدوار کا چوتھا نمبر تھا