Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

پی ایس 88 کے ضمنی الیکشن میں دھاندلی ہوئی، خرم شیرزمان

تحریک انصاف نے پی ایس 88 کے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگادیا، رکن سندھ اسمبلی خرم شیرزمان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو جان سے مارنے کےلئے پیپلزپارٹی نے غنڈوں سے فائرنگ کرائی اور حلقے میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ٹھپے لگائے گئے، انہوں نے پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پی ایس 88 کے ضمنی انتخاب میں سرکاری وسائل استعمال کئے