Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

اورنگی میں گھر سے لاش ملی، نیوکراچی میں بچہ نالے میں ڈوب گیا

 ناردرن بائی پاس ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اورنگی ٹائون مومن آباد میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی،...

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

حلیم عادل شیخ 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

انسداد دہشتگردی عدالت نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے حلیم عادل شیخ اور دیگر ملزمان کو بکتر بند گاڑی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات تھے۔ عدالت میں دوران سماعت تفتیشی افسر نے حلیم عادل شیخ اور دیگر ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جس کی حلیم عادل کے وکیل نے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ کیس نہیں بنتا لہٰذا ریمانڈ کی درخواست مسترد کی جائے تاہم عدالت نے پولیس کی استدعا منظور کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ، غلام مصطفیٰ، عبدالحسیب، محمود اور رمضان کا 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ عدالت نے پولیس کو حکم دیا کہ ملزمان کو جمعہ کے روز دوبارہ پیش کیا جائے۔