Monday, April 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تاجر تنظیموں کا علمائے اکرام کی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان

کراچی سمیت دیگر شہروں کی تاجر تنظیموں نے علمائے اکرام کی جانب سے آج دی گئی پہیہ جام ہڑتال کی کال کی مکمل حمایت...

پہلی تا آٹھویں جماعت تک کلاسیں معطل کرنے کا فیصلہ

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سندھ بھر میں پہلی تا آٹھویں جماعت تک...

مفتی منیب الرحمان کا آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور واقعے کے خلاف مفتی منیب الرحمان نے آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل کردی۔ دیگر علماء کے ہمراہ پریس کانفرنس...

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جامعہ کراچی، کم نصاب پر مبنی امتحانی پرچے منظور

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے آن لائن کلاسز کے انعقاد کے نتیجے میں متعلقہ کالج کے اساتذہ کی جانب سے کم نصاب پر مبنی امتحانی پرچے کی تیاری کی درخواست کو شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی نے منظور کرلیا ہے تاکہ سالانہ ڈگری پروگرام کے امتحانات کا انعقاد ہوسکے۔ انہوں نے بتایا کہ مذکورہ درخواست صرف نان پروفیشنل ڈگری لیول امتحانات 2020ء کے لئے منظور کی گئی ہے۔