Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تیسری سحری 4:51 پر جبکہ افطار 6:55 پر ہوگی

ماہ رمضان کے  تیسری سحری 4:51 منٹ پر جبکہ افطار 6:55 پر ہوگی، برکتوں اور رحمتوں کے مہینے میں تمام اہل وطن بھائیوں سے...

اورنگی میں گھر سے لاش ملی، نیوکراچی میں بچہ نالے میں ڈوب گیا

 ناردرن بائی پاس ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اورنگی ٹائون مومن آباد میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی،...

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

حلیم عادل کی گرفتاری، وزیراعظم سندھ حکومت پر برس پڑے

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر وزیراعظم عمران خان سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری سے قبل صوبائی حکومت نے قانونی تقاضے پورے نہیں کئے، ایسا عمل کیس اور صوبے میں ہوتا تو ہم پر تنقید کی جارہی ہوتی، وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ سندھ کو کسی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑسکتے، آئندہ الیکشن میں سندھ میں بھی کامیابی حاصل کرینگے،