Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

خصوصی عدالت، عزیزبلوچ مزید تین مقدمات میں بری

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ مزید 3 مقدمات میں بری، ذرائع کے مطابق کلری تھانے میں درج تین مقدمات میں عدالت نے عدم ثبوت کی بناپر عزیز بلوچ کو بری کردیا، واضح رہے کہ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ پر 50 سے زائد مقدمات درج ہیں جن میں قتل، اقدام قتل، بھتہ خوری، امن وامان میں رکاوٹ اور سیکورٹی فورسز پر حملوں جیسے مقدمات شامل ہیں عزیز بلوچ اب تک 11 مقدمات میں بری ہوچکے ہیں