Sunday, April 18, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

نوری آباد میں بارش، شہرقائد میں امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروے پرنوری آباد سے بارش ہورہی ہے ، موسمیات کا کہنا ہے کہ...

کل پیپلز پارٹی نے واضح برتری سے الیکشن جیتا، سید ناصر حسین شاہ

وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل پاکستان پیپلز پارٹی نے واضح برتری سے الیکشن جیتا جبکہ بلوچستان میں جے یو آئی کے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ کل ملیر میں مسلح ٹولہ دندناتا پھر رہا تھا، ڈی آر او نے انتظامیہ کو کہا کہ ان کو حلقے سے باہر نکالا جائے، حلیم عادل شیخ کی گرفتاری میں سندھ حکومت یا مراد علی شاہ کا کوئی ہاتھ نہیں ہے، علیم عادل شیخ کے خلاف پہلے بھی مقدمات ہیں۔