چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری، فریال تالپور سمیت صوبائی وزراء،ارکان اسمبلی اور پارٹی رہنمائوں نے سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے ان کی صاحبزادی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کا جنت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین