پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو صدمہ، ذرائع کےمطابق قائم علی شاہ کی بڑی صاحبزادی کا انتقال ہوگیا ہے، اس حوالے سے ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ بڑی بہن کی نماز جنازہ کل خیرپور میں ادا کی جائے گی،