Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

قیوم آباد چورنگی پر مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو گرفتار

قیوم آباد چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق قیوم آباد چورنگی کے قریب 2 موٹر سائیکل سوار ملزمان شہری سے لوٹ مار کررہے تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی، ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی پولیس پر فائرنگ کر کے فرار ہونے کی کوشش کی تو پولیس نے بھی فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں دونوں ڈاکو زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ملزمان کی شناخت حبیب اللہ اور ابراہیم کے نام سے ہوئی ہے، گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 پستول اور 1 موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔