Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

احد رضا میر کا ہمشکل سامنے آگیا، تصاویر وائرل

دنیا میں کئی لوگ ایک دوسرے سے مشابہت رکھتے ہیں لیکن کئی بار یہ مشابہت دیکھنے والوں کو بھی دنگ کردیتی ہے۔ پاکستان کے نامور اداکار اور اداکارہ سجل علی کے شوہر احد رضا میر کا ہم شکل سامنے آگیا ہے، حیرت کی بات تو یہ ہے کہ شکل تو شکل انداز بھی ایک دوسرے سے بہت ملتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر احد رضا میر اور ان کے ہمشکل گرفتح سنگھ پیز زادہ کی تصاویر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق احد رضا میر کا ہمشکل کوئی اور شخص نہیں بلکہ حال ہی میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم کے ولن گرفتح سندھ پیر زادہ ہیں۔ احد رضا میر سے مشابہت کے باعث گرفتح سنگھ ان دنوں سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں اور سوشل میڈیا پر متعدد صارفین کی جانب سے دونوں اداکاروں کی تصاویر ایک ساتھ شیئر کرکے تبصرے کیئے جارہے ہیں۔