Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

اورنگی میں گھر سے لاش ملی، نیوکراچی میں بچہ نالے میں ڈوب گیا

 ناردرن بائی پاس ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اورنگی ٹائون مومن آباد میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی،...

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

حلیم عادل شیخ کی جان کو خطرہ ہے، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حلیم عادل شیخ کی جان کو خطرہ ہے، حلیم عادل کے اہلخانہ اور ایم پی ایز کو حلیم عادل سے ملنے دیا جائے۔ یہ حلیم عادل شیخ کے ساتھ ایسا سلوک کررہے ہیں جیسا کسی دہشت گرد کے ساتھ کیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ 16 فروری کو سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 88 ملیر میں ضمنی انتخابات کے دوران حلیم عادل شیخ کو پولیس نے گرفتار کیا تھا۔