Sunday, April 18, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

نوری آباد میں بارش، شہرقائد میں امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروے پرنوری آباد سے بارش ہورہی ہے ، موسمیات کا کہنا ہے کہ...

جامعہ کراچی، سابق وائس چانسلر ڈاکٹر ارتفاق علی انتقال کرگئے

جامعہ کراچی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر ارتفاق علی 90 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے۔ ڈاکٹر ارتفاق علی بھارتی شہر الہ آباد میں پیدا ہوئے اور الہ آباد یونیورسٹی سے ماسٹرز اور برطانیہ سے ڈاکٹریٹ مکمل کی، ان کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد ابراہیم جامعہ کراچی میں ادا کی جائے گی اور تدفین بھی جامعہ کراچی کے قبرستان میں ہوگی۔ مرحوم 1990 تا 1994 تک جامعہ کراچی کے وائس چانسلر رہے، وہ قدیر انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر جنرل، تباتیات شعبہ کے سربراہ اور فلورا آف پاکستان کے ایڈیٹر بھی رہ چکے تھے۔