Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

اورنگی میں گھر سے لاش ملی، نیوکراچی میں بچہ نالے میں ڈوب گیا

 ناردرن بائی پاس ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اورنگی ٹائون مومن آباد میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی،...

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، میاں بیوی جاں بحق

سائٹ بی کی حدود شیرشاہ میں ڈالڈا کمپنی کے قریب ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 بچے بھی زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جاں بحق میاں بیوی کی شناخت 40 سالہ وسیم اور 36 سالہ رضوانہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی بچوں کی شناخت 3 سالہ جنت اور 4 سالہ بلال کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے ڈمپر کو تحویل میں لے لیا ہے۔