Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ...

دوسراٹی ٹوئنٹی، زمبابوین بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا

پاکستان کے بڑے بڑے نام دھرے رہ گئے، زمبابوے کی بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا،دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں  پاکستان نے ٹاس...

نائن زیروآپریشن کے54 مقدمات کا 6سال بعد فیصلہ آگیا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 6 سال بعد نائن زیروآپریشن کے 54 سے زائد مقدمات کا فیصلہ سنادیا، ذرائع کے مطابق ملزم فیصل...

پی ایس ایل 6 کے لیے 112ملین روپے کی انعامی رقم کا اعلان

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے مجموعی طور پر 112 ملین روپے کی انعامی رقم کا اعلان کیا گیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق چیمپئن ٹیم کو 80 ملین اور رنر اپ ٹیم 32 ملین روپے کی حقدار ہوگی۔ پی سی بی نے افتتاحی تقریب کے حوالے سے بتایا کہ افتتاحی تقریب کا شو شام 06:45 منٹ پر شروع ہوگا، ریکارڈڈ شو مین نصیبو لال، آئمہ بیگ اور عاطف اسلم پرفارم کریں گے۔ پی ایس ایل 6 کا پہلا میچ دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور کوئٹی گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہوگا، افتتاحی میچ کا ٹاس 7:30 پر ہوگا جبکہ میچ 8:00 بجے شروع ہوجائے گا۔