Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

قائم علی شاہ کی صاحبزادی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی بڑی صاحبزادی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سیدہ نفیسہ شاہ کی بڑی بہن سیدہ نجمہ شاہ کی نماز جنازہ خیر پور میں ادا کردی گئی ہے، نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد انہیں ان کے آبائی قبرستان سپردِ خاک کردیا جائے گا۔ نجمہ شاہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھی اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھی۔ سید نجمہ شاہ کا انتقال گزشتہ روز ہوا تھا۔