Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

پولیس تحویل میں موجود حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ نکل آیا

ملیر میں گزشتہ دنوں ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران گرفتار کیے گئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ نکل آیا۔ حلیم عادل شیخ کے ترجمان کے مطابق پولیس کے ایس آئی یو کے کمرے سے سانپ نکلا ہے، ناشتہ لے جانے والے ملزم نے سانپ کی اطلاع دی ہے تاہم حلیم عادل نے سانپ کو ماردیا ہے، ترجمان نے کہا کہ اگر حلیم عادل شیخ کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ دار سندھ حکومت ہوگی۔