Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن، رینجرز تعیناتی کی منظوری

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرلی، حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب میں رینجرز تعینات ہوگی، ذرائع کے مطابق حلقہ...

کراچی سمیت ملک بھر میں کاروں کی فروخت میں اضافہ

کراچی سمیت ملک بھر میں کاروں کی فروخت میں 37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آٹوموٹیو مینو فیکچررز کے مطابق جولائی تامارچ کاروں...

پولیس نے حب ریور روڈ کو کلیئر کرالیا، ٹریفک رواں دواں

بلدیہ 4 نمبر حب ریور روڈ کو ایک بار پھر کلیئر کروادیا گیا ہے جس کے بعد ٹریفک رواں دواں ہے۔ پولیس کے مطابق...

سرکاری زمین پر قبضے کے الزام میں باپ بیٹے سمیت 4 ملزمان گرفتار

بن قاسم پولیس نے سرکاری زمین پر قبضے کے الزام میں باپ بیٹے سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے غیر قانونی تعمیرات کے دوران فائرنگ کی جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو غیر قانونی اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان اخلاق عباسی، ذیشان عباسی، قاسم گل اور نعمان پر سرکاری زمین سمیت قبضے کے دیگر مقدمات درج ہیں۔