پاکستان سپر لیگ 6 کا افتتاحی میچ کراچی کنگز کے نام، دفاعی چیمپین نے 121 رنز کا ہدف 7 وکٹوں پر پورا کرلیا، فاتح ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ اسکور جو کلارک نے بنائے، قبل ازیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کرس گیل کے 39 رنز کی بدولت 121 رنز بنائے تھے