Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی

گیارہویں سحری 4:42 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ...

دوسراٹی ٹوئنٹی، زمبابوین بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا

پاکستان کے بڑے بڑے نام دھرے رہ گئے، زمبابوے کی بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا،دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں  پاکستان نے ٹاس...

نائن زیروآپریشن کے54 مقدمات کا 6سال بعد فیصلہ آگیا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 6 سال بعد نائن زیروآپریشن کے 54 سے زائد مقدمات کا فیصلہ سنادیا، ذرائع کے مطابق ملزم فیصل...

پی ایس ایل6 افتتاحی میچ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز121 رنز پر ڈھیر

 پی ایس ایل 6 افتتاحی میچ، کنگز کے بالرز کے سامنے کوئٹہ کے جنگجو پسپا ہوگئے، کپتان سرفرازکی اوپنر کھیلنے کی حکمت عملی ناکام ،پوری ٹیم 121 رنز پر ڈھیر ہوگئی، دفاعی چیمپین کراچی کنگز کو جیت کےلئے 122 رنز کا ہدف، قبل ازیں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے کوئٹہ کو بیٹنگ کا موقع فراہم کیا جس میں سرفراز الیون مکمل طورپر ناکام رہی، کوئٹہ کے نمایاں بلے بازوں میں کرس گیل 39 اور اعظم خان نے 17 رنز بنائے، جبکہ چھ بلے باز ڈبل فگر سے قبل ہی پویلین پہنچ گئے,کراچی کی جانب سے ارشد اقبال 3 جبکہ وقاص مقصود نے 2 بلے بازوں کو آئوٹ کیا