Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

صارفین اب اپنا ’واٹس ایپ‘ اکاؤنٹ بھی لاگ آؤٹ کرسکیں گے

پیغام رسانی اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ پر جلد ایک بہترین فیچر شامل ہونے جارہا ہے جس میں صارفین اب اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ بھی لاگ آؤٹ کرسکیں گے۔ واٹس ایپ انفورمیشن کی حالیہ رپورٹ کے مطابق صارفین کے پر زور مطالبے پر واٹس ایپ پر جلد ایک ایسا فیچر شامل کیا جائے گا جس کے ذریعے صارفین اپنا اکاؤنٹ لاگ آؤٹ کرسکیں گے۔ نئے فیچر کے تحت دیگر ایپس یعنی فیس بک اور انسٹاگرام کی طرح اب واٹس ایپ صارفین بھی اپنا اکاؤنٹ جب چاہیں لاگ آؤٹ اور لاگ ان کرسکیں گے۔