Monday, April 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پہلی تا آٹھویں جماعت تک کلاسیں معطل کرنے کا فیصلہ

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سندھ بھر میں پہلی تا آٹھویں جماعت تک...

مفتی منیب الرحمان کا آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور واقعے کے خلاف مفتی منیب الرحمان نے آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل کردی۔ دیگر علماء کے ہمراہ پریس کانفرنس...

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

کراچی کو حق دو، جماعت اسلامی کا14 مارچ کو ریلی کا اعلان

حقوق کراچی اور مردم شماری درست کرو کے تحت جماعت اسلامی نے مظاہرے اور ریلی کا اعلان کردیا، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی نے مردم شماری منظوری کرکے کراچی دشمنی کا ثبوت دیا، انہوں نے کہا کراچی والوں کو ان کا جائز حق دو، انہوں نے کہا 28 فروری کو نیو ایم اے جناح روڈ پر مظاہرہ ہوگا جبکہ 14 مارچ کو قائد آباد تا گورنر ہائوس ریلی نکالی جائے گی، انہوں نے کہا کوٹہ سسٹم  میں غیر معینہ مدت تک توسیع قبول نہیں ،