Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

اورنگی میں گھر سے لاش ملی، نیوکراچی میں بچہ نالے میں ڈوب گیا

 ناردرن بائی پاس ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اورنگی ٹائون مومن آباد میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی،...

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

پشاور زلمے کےخلاف ملتان سلطانز نے رنزکاپہاڑ کھڑا کردیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے منگل کے روز کے میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمے کو جیت کےلئے 194 رنز کا ہدف، پشاور زلمے نے ٹاس جیت کر پہلے ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی، ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز بنائے، ملتان کی پہلی وکٹ صرف 6 اسکور پر گری جب کرس لین 1 اسکور پر آوٹ ہوگئے، اس کے بعد کپتان رضوان اور جیمز ونس  کے درمیان دوسری وکٹ کی شراکت میں 88 رنز اس موقع پر رضوان 41 اسکور بناکر آوٹ ہوگئے، دوسری جانب جیمز ونس نے جارحانہ بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا 55 گیندوں پر 84 رنز بنائے، دیگر میں صہیب مقصود 36 اور رلی رسو 14 رنز بناکر نمایاں رہے، زلمے کی جانب سے ثاقب محمود 2 کھلاڑی آوٹ کرکے کامیاب بالر رہے ،محمد عمران اور عرفان کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی