Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تیسری سحری 4:51 پر جبکہ افطار 6:55 پر ہوگی

ماہ رمضان کے  تیسری سحری 4:51 منٹ پر جبکہ افطار 6:55 پر ہوگی، برکتوں اور رحمتوں کے مہینے میں تمام اہل وطن بھائیوں سے...

اورنگی میں گھر سے لاش ملی، نیوکراچی میں بچہ نالے میں ڈوب گیا

 ناردرن بائی پاس ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اورنگی ٹائون مومن آباد میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی،...

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

گرین لائن بس سے متعلق کراچی والوں کے لیے بڑی خوشخبری

سندھ ہائیکورٹ میں کراچی ٹرانسپورٹ کی سہولت سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس میں وفاقی حکومت کی جانب سے رپورٹ جمع کرادی گئی ہے۔ رپورٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 24 کلو میٹر ٹریک کا فیز ون مکمل ہوچکا ہے، دوسرا فیز مارچ 2021ء تک مکمل ہوجائے گا، 80 بسیں جلد کراچی پہنچ جائیں گی، گرین اور اورنج لائن بسوں کے لئے چینی کمپنی سے معاہدہ طے پاگیا ہے، تمام ٹینڈرز ہوچکے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گرین لائن بس چلانے کے لیے سندھ حکومت سے مکمل تعاون کیا جائے گا۔ 11 ارب روپے سے تکمیل ہونے والا منصوبہ سندھ حکومت کے حوالے کیا جائے گا جس میں 24 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار منصوبے میں 24 اسٹیشنز بنائے جائیں گے۔