Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

 کراچی کنگز نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی

 کراچی کنگز نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی، میزبان کراچی کنگز کی اوپنر پارٹنر شپ 175 رنز تک پہنچ گئی،اس سے قبل یہ اعزاز کراچی کنگز ہی کا تھا جس میں بابر اعظم اور لون اسٹون نے ملتان سلطان کے خلاف دبئی میں 155 رنز پر بنائی تھی، موجود 175 رنز کی پارٹنر شپ پاکستان سپر لیگ کی کسی بھی وکٹ پر سب سے بڑی شراکت ہے، اس دوران کراچی کنگز کے شرجیل خان نے اسلام آباد یونائٹیڈ کےخلاف 55 گیندوں پر سنچری مکمل کرلی