Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

دہشت گرد واحد حسین سے تفتیش کےلئے جے آئی تی تشکیل

ایم کیو ایم لندن کے گرفتار دہشت گرد سے تفتیش کےلئے جے آئی ٹی تشکیل، 25 فروری کو تین بجے سہ پہر اجلاس طلب نوٹی فکیشن جاری، ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم لندن گروپ کے دہشت گرد واحد حسین سے تفتیش کےلئے جوائنٹ انٹروگیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی، آئی بی ،اسپیشل برانچ اورکراچی پولیس کے سینئر افسران 25 فروری کے اجلاس میں شرکت کرینگے، ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گرد واحد حسین سے تفتیش کے دوران سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے