Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کل بروز منگل سے ملک بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس...

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

پی ایس ایل 6، کرس گیل کی جگہ فاف ڈوپلیسی اِن یکشن

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل کی جگہ جنوبی افریقہ کے فاف ڈوپلیسی ایکشن میں دکھائی دیں گے، فاف ڈوپلیسی کوئٹہ کی نمائندگی کے لیے کراچی پہنچ گئے ہیں، وہ کراچی میں 2 روز کا قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد پریکٹس کا آغاز کریں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیٖڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے کرس گیل پی ایس ایل ادھورا چھوڑ کر وطن واپس چلے گئے ہیں، جارح مزاج کرس گیل کا کہنا ہے کہ ان کی خوائش تھی کہ پی ایس ایل کو پورا کھیلتے اور ہر میچ میں چھائے رہتے۔