Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تیسری سحری 4:51 پر جبکہ افطار 6:55 پر ہوگی

ماہ رمضان کے  تیسری سحری 4:51 منٹ پر جبکہ افطار 6:55 پر ہوگی، برکتوں اور رحمتوں کے مہینے میں تمام اہل وطن بھائیوں سے...

اورنگی میں گھر سے لاش ملی، نیوکراچی میں بچہ نالے میں ڈوب گیا

 ناردرن بائی پاس ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اورنگی ٹائون مومن آباد میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی،...

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

پی ایس ایل6: دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آج مدمقابل

پاکستان سپر لیگ 6 میں آج دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں پہلی بار مدمقابل ہوں گی، کراچی کنگز ہوم گراؤنڈ میں دوسری فتح کے لیے پر عزم ہے۔ پی ایس ایل 6 میں دونوں ٹیموں نے ابھی تک ہی جیتا ہے اسی لیے آج دونوں ہی ٹیمیں جیت کے لیے پرامید ہیں۔ ایونٹ کا چھٹا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 07:00 بجے شروع ہوگا جس میں کراچی کے شیر ایک بات پھر ہوم گراؤنڈ میں دھارنے کو تیار ہیں جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ بھی دوسری کامیابی کے لئے برقرار ہے۔