Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

جشن آزادی مبارک،چین کا کین سائنو کی 20 لاکھ خوراک دینے کااعلان

جشن آزادی مبارک، چینی کمپنی نے کین سائنو کی 20 لاکھ خوراک مفت دینے کا اعلان، ذرائع کے مطابق پاکستان کے قومی دن کی...

کراچی میں موبائل ویکسی نیشن شروع، مرتضیٰ وہاب نے افتتاح کردیا

 ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے ایوان صنعت و تجارت ایف بی ایریا میں کرونا وائرس ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کیا جو ایوان...

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کل بروز منگل سے ملک بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس...

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

اسلام آباد کےخلاف شرجیل کا لاٹھی چارج،55گیندوں پرسنچری

 کراچی کنگز کے بلے بازوں کر اسلام آباد یونائٹیڈ کے بالرز پر لاٹھی چارج،3 وکٹوں پر 196 رنز بنالئے، مہمان ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کےلئے 197 رنز کا ہدف، میچ کی خاص بات کراچی کنگز کے اوپنرز کی شاندار بیٹنگ تھی جس میں شرجیل خان نے 59 گیندوں پر 105 رنز بنائے اس دوران انہوں نے 8 چھکے اور 9 چوکے لگائے رواں پی ایس ایل کی پہلی سنچری تھی، دوسری جانب بابر اعظم نے بھی دھوان دار بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا54 گیندوں پر 62 رنز بنائے، اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے شاداب خان سب سے مہنگے بالر ثابت ہوئے انہوں نے 2 اوور میں 32 رنز دیئے جس میں شرجیل خان کے ایک اوور میں چار چھکے بھی شامل تھے