Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں موبائل ویکسی نیشن شروع، مرتضیٰ وہاب نے افتتاح کردیا

 ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے ایوان صنعت و تجارت ایف بی ایریا میں کرونا وائرس ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کیا جو ایوان...

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کل بروز منگل سے ملک بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس...

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

حسین طلعت،افتخار اور آصف نے کراچی کنگز سے فتح چھین لی

پی ایس ایل6، اسلام آباد یونائٹیڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو شکست دے دی، 197 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد کی پہلی وکٹ صرف ایک اسکور پر گری تاہم ایلکس ہیلز ،حسین طلعت، افتحار احمد نے جارحانہ بیٹنگ کرکے کراچی کنگز کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، جبکہ آخر میں رہی سہی کسر محمد آصف نے جارحانہ 3 چھکے مارکر میچ کو مکمل طورپر اپنے حق میں کرلیا، قبل ازیں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتےہوئے شرجیل خان اور بابر اعظم کے 176 رنز کی پارٹنر شپ کی بدولت 196 رنز بنائے تھے جس میں شرجیل کی شاندار سنچری بھی شامل تھی