Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

حکومت پاکستان نے تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن، رینجرز تعیناتی کی منظوری

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرلی، حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب میں رینجرز تعینات ہوگی، ذرائع کے مطابق حلقہ...

سینیٹ الیکشن نااہلی،روف صدیقی، سیف ابڑو عدالت پہنچ گئے

 سینیٹ الیکشن میں نااہلی کےخلاف ایم کیو ایم کے روف صدیقی اور پی ٹی آئی کے سیف اللہ ابڑو عدالت پہنچ گئے، تحریک انصاف کے سیف ابڑو نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ الیکشن کمیشن اور ٹربیونل نے حقائق نظر انداز کئے ٹیکنو کریٹ کی تشریح پر پورا اترتا ہوں عدالت الیکشن لڑنے کی اجازت دے،دوسری جانب روف صدیقی کی جانب سے دیئے گئے دلائل کی روشنی میں عدالت درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی