Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

کراچی : ٹریفک حادثات میں خوفناک حد تک اضافہ

 شہر قائد میں ٹریفک حادثات سنگین صورت حال اختیار کرگئے، یکم جنوری سے 22 فروری تک 45 حادثات میں 37 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 53 افراد شدید زخمی ہیں، ٹرالر اور منی بسوں نے 11 افراد کی زندگی کا چراغ گل کیا جبکہ موٹرسائیکلوں اور کاروں کی ٹکر سے بھی بیشتر افراد حادثے کا شکار ہوئے، اس موقع پر شہریوں کا کہنا تھا کہ شہر میں ٹریفک کا کوئی نظام نہیں صبح چھ سے شام چھ بجے تک ہیوی ٹریفک کا داخلہ شہر میں ممنوع ہے لیکن سارا دن شہر کی سڑکوں پر ڈمپر،ٹرالر ،واٹرٹینکر دندناتے پھرتے ہیں