Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

محمد حسین کی وفد کے ہمراہ ایم ڈی واٹربورڈ سے ملاقات

ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی محمد حسین کی وفد کے ہمراہ فراہمی و نکاسی آب کے مسائل کے حل کےلئے ایم ڈی واٹر بورڈ سے ملاقات، اس موقع پر ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ خان نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ واٹربورڈ شہر بھر میں بلاکسی امتیاز وتخصیص شہریوں کے فراہمی ونکاسی آب سے متعلق مسائل حل کررہا ہے، اسد اللہ خان  نے کہا کہ شہر میں فراہمی ونکاسی آب کے نظام میں بہتری کیلئے واٹربورڈ کا عملہ 24 گھنٹے فعال رہتا ہے، حالات کیسے ہی کیوں نہ ہوں واٹربورڈکی شہری خدمات میں تعطل نہیں آتا، اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی نے ان کے حلقہ انتخاب کے مکینوں کے مسائل کے حل میں واٹربورڈ کے بھرپور تعاون پر ایم ڈی واٹربورڈ سے اظہار تشکر کیا،انہوں نے ملیر،کالا بورڈ اور قریشی محلے یوسی 6 میں نکاسی آب کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے نکاسی آب کا نظام از سر نو تبدیل کرنے اور پانی کی فراہمی میں بہتری کیلئے علاقہ کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے نئے کنکشن سے منسلک کرنے کا حوالہ دیتے ہوئے واٹربورڈ کے انجینئرز کے تعاون اور کارکردگی کو سراہا