Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن، رینجرز تعیناتی کی منظوری

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرلی، حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب میں رینجرز تعینات ہوگی، ذرائع کے مطابق حلقہ...

اداکارہ ایمن اور منیب تنقید کی زد میں آگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی اداکار منیب بٹ اور اداکارہ ایمن خان شادی کے بعد سے ہی اکثر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں، حال ہی میں اداکار جوڑی نے ترکی کا دورہ کیا تھا جس کی ایک مختصر ویڈیو ایمن خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بھی شیئر کی جس میں ایمن خان کو منیب بٹ کے گلے لگے دیکھا جاسکتا ہے۔ تاہم ویڈیو وائرل ہونے کے بعد توقعات کے برعکس سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کا شکا ہوگئی، جس پر صارفین نے تبصرہ کرتے ہوئے جوڑی پر بے حیائی عام کرنے کا الزام لگایا اور برہمی کا اظہار کیا ہے۔