بلاول ہاوس کراچی میں پیپلزپارٹی کے ارکان اسمبلی اورسینیٹ الیکشن کے امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ، دو سال سے غیر فعال علی نواز مہر بھی عشائیے میں پہنچ گئے، تقریب میں آصف علی زرداری ،بلاول بھٹو زرداری بھی شریک، ذرائع کے مطابق تقریب میں صوبائی اور قومی کے ارکان بھی شامل ہیں،