سی ٹی ڈی اور رینجرز کا پرانی سبزی منڈی میں مشترکہ آپریشن قوم پرست جماعت کے 2 دہشت گرد گرفتار، ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، گرفتار دہشت گردوں کا تعلق قوم پرست جماعت ایس آر اے سے ہے، گرفتار دہشت گردوں کی شناخت سجاول خان اور سجاد سے نام سے ہوئی، دہشت گرد رینجرز چوکیوں پر حملوں میں ملوث ہیں، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد