سونے کی قیمت میں کمی، چاندی کی قیمت میں اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کی کمی سے 1 لاکھ 10 ہزار 650 روپے فی تولہ ہوگئی اور 10 گرام سونا 43 روپے کی کمی سے 94 ہزار 864 روپے کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 10 روپے کے اضافے سے 1410 سے بڑھ کر 1420 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔