Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تیسری سحری 4:51 پر جبکہ افطار 6:55 پر ہوگی

ماہ رمضان کے  تیسری سحری 4:51 منٹ پر جبکہ افطار 6:55 پر ہوگی، برکتوں اور رحمتوں کے مہینے میں تمام اہل وطن بھائیوں سے...

اورنگی میں گھر سے لاش ملی، نیوکراچی میں بچہ نالے میں ڈوب گیا

 ناردرن بائی پاس ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اورنگی ٹائون مومن آباد میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی،...

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

گوگل میپ نے صارفین کے لیے ڈارک موڈ پیش کردیا

معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے حال ہی میں دنیا بھر کے صارفین کے لیے گوگل میپ میں “ڈارک موڈ” کو متعارف کروادیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گوگل میپ پر ڈارک موڈ کی آزمائش گزشتہ سال ستمبر سے کی جارہی تھی، گوگل میپ پر ڈارک موڈ سے ایپ کا بیگ گراؤنڈ سفید سے کالے رنگ میں تبدیل ہوجائے گا جبکہ میپ میں سڑک اور گلی کے نام ہلکے گرے رنگ سے ظاہر ہونگے۔

گوگل میپ کے ڈارک موڈ کو آن کرنے کے لیے صارفین کو سب سے پہلے گوگل میپ کی سیٹنگ میں جانا ہوگا جس کے بعد انہیں تھیم کے آپشن پر کلک کرنے کے بعد صارفین ڈارک موڈ کے آپشن پر کلک کرے ڈارک موڈ آن کرسکیں گے۔