Sunday, April 18, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی

پانچویں سحری 4:49 افطار 6:56 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

جنوبی افریقہ میں کامیابی کے بعدپاکستانی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے سیریز مکمل کرنے کے بعد سیدھی زمبابوے پہنچ گئی، پاکستانی ٹیم زمبابوے کے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی...

سندھ حکومت تنقید کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کوئی...

نوری آباد میں بارش، شہرقائد میں امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروے پرنوری آباد سے بارش ہورہی ہے ، موسمیات کا کہنا ہے کہ...

دنیا کی کرپٹ ترین حکومتوں میں عمران خان کی حکومت ہے، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور وزراء کا احتساب کون کرے گا، احتساب کا ادارہ آج خود قابل احتساب ہے، الیکشن چوری سے متعلق حقائق جاننے کی ضرورت ہے، الیکشن چوری کا کھرا وزیراعظم عمران خان تک جاتا ہے، دنیا کی کرپٹ ترین حکومتوں میں عمران خان کی حکومت ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے کراچی میں امن و امان کو بحال کیا، مسلم لیگ ن 2018ء میں چلتا ہوا پاکستان چھوڑ کرگئی، موجودہ حکومت نے ملک کو تباہ کردیا ہے۔