پی ایس ایل کے شائقین کے لئے بڑی خوشخبری، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے فیصلے کے بعد پی سی بی نے بھی بڑا اعلان کردیا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے کراچی میں جاری میچز کےلئے 50 فیصد شائقین کی اجازت ملنے کے بعد ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع کردی گئی ہے،