گورنر ہائوس میں تحریک انصاف، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے پر مشتمل اپوزیشن اتحاد کا ظہرانہ، تقریب میں 65 ارکان اسمبلی نے شرکت کی، ذرائع کے مطابق اپوزیشن ارکان اسمبلی کو سینیٹ الیکشن میں نامزد کئے گئے امیدواروں سے ملاقات کروائی اور بتایا گیا کہ انہیں ووٹ دینا ہے، رہنمائوں کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے ارکان اسمبلی اگر متحد رہے تو سندھ سے 5 نشستیں حاصل کرسکتے ہیں، ظہرانے کے دوران سندھ اسمبلی میں پیش خرم شیر زمان کی تقریر کے دوران شورشرابے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کا رویہ افسوسناک تھ