Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

کورنگی، 3 ملزمان کا گھر پر حملہ، شوہر قتل، بیوی اغواء

کورنگی ضیاء کالونی بنگالی پاڑہ میں 3 ملزمان نے گھر میں گھس کر سریوں سے حملہ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا اور اس کی بیوی کو اغواء کرلیا، ملزمان کے تشدد سے مقتول کی ماں اور بہن بھی زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق 3 ملزمان گھر میں داخل ہوئے اور سریوں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں عبدالستار نامی شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا اور اس کی والدہ اور بہن زخمی ہوگئے جبکہ ملزمان مقتول کی بیوی کو رکشہ میں بٹھا کر اپنے ہمراہ لے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے تینوں ملزمان عبدالستار کی بیوی کے رشتہ دار تھے جو انہیں ڈھونڈتے ہوئے ان کے گھر پہنچے تھے، مقتول اور مغوی خاتون نے 3 سال قبل پسند کی شادی کی تھی اور چھپ کر کورنگی میں رہائش پذیر تھے۔