Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا

اسد عمر نے کراچی والوں کو خبر دار کردیا، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ...

دوسراٹی ٹوئنٹی، زمبابوین بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا

پاکستان کے بڑے بڑے نام دھرے رہ گئے، زمبابوے کی بچہ پارٹی نے شاہینوں کو ذلیل کردیا،دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں  پاکستان نے ٹاس...

نائن زیروآپریشن کے54 مقدمات کا 6سال بعد فیصلہ آگیا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 6 سال بعد نائن زیروآپریشن کے 54 سے زائد مقدمات کا فیصلہ سنادیا، ذرائع کے مطابق ملزم فیصل...

محکمہ ریلوے کا عید الفطر پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانےکا فیصلہ

محکمہ ریلوے نے عید الفطر پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے، خصوصی ٹرینوں کی ایڈوانس بکنگ آئندہ چند روز میں شروع...

گورنر ہائوس ظہرانہ، ایم کیو ایم، پی ٹی آئی ارکان میں تلخ کلامی

گورنر ہائوس کراچی میں اپوزیشن اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے ارکان میں تلخ کلامی، رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کہنا تھا کہ این اے 247 پر فیصل سبزواری کی گفتگو سے ہماری دل آزاری ہوئی ہے، جس پر فیصل سبزواری نےکہا کہ وفاق سے 9 نکاتی ایجنڈے پر معاہدہ ہوا تھا ہم نے بھی بہت سے کام خود کرنے ہوتے ہیں، جس پر فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ آپ کا معاہدہ وفاق سے ہوا ہے ہم نے زبان کھولی تو بات بہت دور تک چلی جائے گی، سب کی بہتری اسی میں ہے کہ متحد ہوکر صرف سینیٹ الیکشن پر توجہ مرکوز رکھیں

یہ خبر بھی پڑھیں: گورنر ہاوس سیاسی مرکز، اپوزیشن ارکان کے اعزاز میں ظہرانہ