Friday, April 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی

دسویں سحری 4:43 افطار 6:58 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

گلشن اقبال، تراویح کے بعد گھرجانےوالےنمازیوں سے لوٹ مار

 رمضان المبارک میں شیطان قید جبکہ اسٹریٹ کرمنل آزاد ہوگئے، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں نماز تراویح پڑھ کر گھرجانے والے...

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاق کی صوبوں کو سخت پابندیوں کی تجویز

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد وفاقی حکومت نے سخت پابندیوں پر مبنی دو مرحلوں کا شیڈول صوبائی حکومتوں کو بھیج...

عمران خان اورترین کی ملاقات بدترین این آر او ہے، ناصر شاہ

 این آر او، این آر او کی رٹ لگانے والے وزیراعظم اب جہانگیر ترین کو این آر او دینے والے ہیں، سماجی رابطے کی...

لاہور قلندرز کو شکست، ملتان سلطانز نے جیت کا ذائقہ چکھ لیا

ملتان سلطانز نے جیت کا ذائقہ چکھ لیا، لاہور قلندرز کو پی ایس ایل 6 میں پہلی شکست، ذرائع کےمطابق ملتان سلطانز نے 158 رنز کے ہدف حصول کےلئے بیٹنگ کا آغاز کیا تو کرس لین صفر اور جیمز ونس 5 رنز پر آئوٹ ہوگئے اس موقع پر ملتان سلطانز کےکپتان رضوان احمد نے جارحانہ 76 رنز بناکر ٹورنامنٹ میں پہلی جیت کےلئے بنیاد رکھ دی، ان کے ساتھ صہیب مقصود نے بھی اپنی نصف سنچری مکمل کی، ملتان نے 16.2 اوورز میں مطلوبہ ہدف 3 وکٹوں پر حاصل کرلیا، لاہور کی جانب سے شاہین آفریدی نے 2 اور سمیت پٹیل نے ایک وکٹ حاصل کی۔ قبل ازیں لاہور قلندر نے پہلے بیٹگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 157 رنز بنائے تھے