Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار، نوٹی فکیشن جاری

 وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پر تحریک لبیک پر پابندی عائد کردی، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تین روز سے جاری...

کراچی کے امیر رضی حسینی کا تحریک لبیک سے اعلان لا تعلقی

تحریک لبیک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے پرتشدد مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا...

حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن، رینجرز تعیناتی کی منظوری

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرلی، حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب میں رینجرز تعینات ہوگی، ذرائع کے مطابق حلقہ...

بحریہ ٹاؤن آنے جانے والوں سے ٹول ٹیکس نہ لینے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عقیل عباسی نے بحریہ ٹاؤن کے رہائشیوں اور مہمانوں سمیت دیگر آنے جانے والوں کے لیے ٹول ٹیکس وصولی کے خلاف درخواست پر ایف ڈبلیو ایف اور بحریہ ٹاؤن کو خبردار کیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن آنے جانے والوں سے اب اگر ٹیکس وصول کیا گیا تو ٹول پلازہ کے تمام معاملات سندھ ہائیکورٹ کے حوالے کردیں گے۔ کمپنی کے وکیل کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ شہریوں کے لیے 16 کلو میٹر کا راستہ فری ہے، درخواست گزار کے وکیل کی جانب سے کہا گیا ہے بحریہ ٹاؤن کراچی میں آتا ہے، گھر آنے اور جانے کے دوران 50،50 روپے ٹیکس دیا جاتا ہے، ٹول پلازہ شہری حدود سے باہر منتقل کیا جائے۔ بعدازاں عدالت نے سماعت 18 فروری تک ملتوی کردی ہے۔