میری ٹائم سیکورٹی ٹائم ایجنسی کی پاکستانی حدود میں کارروائی، 17 بھارتی ماہی گیر گرفتار، پولیس کے حوالے کردیا گیا، ذرائع کےمطابق پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر بھارتی ماہی گیروں کو حراست میں لیا گیا ان کے زیر استعمال کشتیاں بھی تحویل میں لے لی گئی، ابتدائی تفتیش کے بعد تمام ماہی گیروں کو ڈاکس پولیس کے حوالے کردیا گیا