Thursday, April 15, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تیسری سحری 4:51 پر جبکہ افطار 6:55 پر ہوگی

ماہ رمضان کے  تیسری سحری 4:51 منٹ پر جبکہ افطار 6:55 پر ہوگی، برکتوں اور رحمتوں کے مہینے میں تمام اہل وطن بھائیوں سے...

اورنگی میں گھر سے لاش ملی، نیوکراچی میں بچہ نالے میں ڈوب گیا

 ناردرن بائی پاس ٹول پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اورنگی ٹائون مومن آباد میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی،...

تحریک لیبک پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک لبیک پر پابندی کی مخالفت کردی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ...

پیٹرول ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر سستاکردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی...

پشاور زلمے کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

 پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔، پشاور زلمے کے کپتان وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں، جبکہ سرفراز احمد نے کہا کہ پلینگ الیون میں 3 تبدیلیاں کی ہیں پچ اچھی لگ رہی ہے بڑا ٹارگٹ دینے کی کوشش کریں گے، واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ایونٹ میں اب تک کسی میچ میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے۔ کرس گیل کی وطن واپسی کے بعد سرفراز الیون فاف ڈوپلیسی کو ٹیم میں جگہ دے گی۔