تحریک انصاف سندھ گروپ بندیوں کا شکار، لیاقت جتوئی، گل محمد رند ودیگر نے گورنر سندھ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا پی ٹی آئی سندھ کی ایڈوائرزی کونسل کے کنوینر اللہ بخش انڑ کے جاری کئے گئے خط میں وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کی واجہ سے تحریک انصاف کراچی سمیت سندھ میں گروپ بندیوں کا شکار ہے، خط میں وزیراعظم سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ فوری طورپر گورنر سندھ کو عہدے سے ہٹایا جائے