Sunday, August 1, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

شنیرا اکرم نے کراچی کی سڑکوں کی مرمت کرنے کا مشورہ دے دیا

سماجی کاموں میں سب سے آگے رہنے والی اور سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے سندھ پولیس میں اسکیٹنگ فورس کو دیکھتے ہوئے کراچی کی سڑکوں کی مرمت کرنے کا مشورہ دے دیا۔ ٹوئیٹر پر جاری کیے گئے ایک پیغام میں شنیرا اکرم نے سوالیہ نشان کے ساتھ لکھا کہ “کیا ہمیں کراچی کی سڑکوں کو پہلے ٹھیک نہیں کرنا چاہئے، پھر اپنی پولیس میں اسکیٹنگ فورس کا اضافہ کرنا چاہئے”۔ شنیرا اکرم کی اس پوسٹ پر ٹوئیٹر صارفین کی بڑی تعداد ان کی حمایت کررہی ہے۔